مظفر احمد ہاشمی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج ہو گا
کراچی (خصوصی رپورٹر) سابق رکن قومی اسمبلی وسابق نائب امیر جماعت اسلامی کراچی مظفر احمد ہاشمی کی یاد میں اتوار2ستمبر کو 7:30 بجے شام ادارہ نور حق میں جماعت اسلامی کراچی کے تحت تعزیتی ریفرنس منعقد ہوگا۔ جس کی صدارت جماعت اسلامی پاکستا کے سابق امیر سید منور حسن کریں گے۔