مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی کےعلاقہ فہیم آباد میں شدت پسندوں نے اچانک ایک گھر پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ عسکریت پسندوں کے حملے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کرملزموں کی تلاش شروع کردی ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38