Waqt News
Tuesday | December 05, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • نگران وزیرِ اعظم کی پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ میںT20 سیریز جیتنے پر مبارکباد
  • نشے میں دُھت ڈرائیور نے اپنے ساتھی روسیوں کے حوالے کردیے
  • غزہ میں اسرائیلی حملوں کی ہولناکی سے حیران ہیں: امریکی اہلکار
  • اسرائیل کا جنگ کو بڑھانا، سٹریٹیجک شکست کا سبب بن سکتا ہے: امریکہ نے خبردار کر دیا
  • الیکشن کمشنر سندھ پر اعتماد نہیں: مسلم لیگ (ن) سندھ

سکول فیس کیلئے نمکو فروخت کرتا تھا: حارث رؤف

Oct 02, 2023 | 14:31 2:31 PM, October 02, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
سکول فیس کیلئے نمکو فروخت کرتا تھا: حارث رؤف

قومی کرکٹر حارث رؤف نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کرکٹ کھیلنے کی خاطر گھر سے اپنا حلیہ بدل کر دوست کے گھر جایا کرتے تھے اور وہاں سے کپڑے اور جوتے پہن کر ٹیپ بال کرکٹ کھیلنے جاتے تھے۔

He snuck into an open cricket trial and clocked 150+ kmph, eventually becoming one of Pakistan's frontline fast bowlers

Watch 'Haris Rauf: Zero to 150', now on ESPNcricinfo @HarisRauf14

— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) October 1, 2023

معروف کرکٹ ویب سائٹ ای ایس پی این کرک انفو نے پاکستانی اسٹار بولر حارث رؤف پر ایک دستاویزی فلم تیار کی ہے جس میں حارث کا راولپنڈی میں پرانا گھر بھی دکھایا گیا اور وہ گلیاں بھی دکھائی گئیں جس میں کرکٹ کھیل کر حارث بڑے ہوئے۔ڈاکیومنٹری میں  حارث رؤف نے اپنی زندگی کی ابتدائی مشکلات پر گفتگو کی، قومی کرکٹر 7 بہن بھائیوں میں سب سے بڑے ہیں اور ان کے والد ویلڈر تھے جو بمشکل اپنے کام سے بچوں کا پیٹ پالتے تھے۔حارث رؤف نے مزید بتایا کہ ان کے والد اور چاچا سب ایک ہی چھوٹے سے گھر میں رہتے تھے، چچاؤں کی شادی کے بعد ان کو کمرے دینے پڑے تو ایسے حالات آگئے کہ ہمیں کچن میں بھی سونا پڑا۔انہوں نے بتایا کہ میں اپنی اسکول کی فیس دینے کے لیے ہر اتوار بازار میں نمکو فروخت کرتا تھا، اس سے اسکول کی فیس نکل آتی، بعدازاں یونیورسٹی میں گیا تو ہر 6 ماہ بعد 70 سے80 ہزار چاہیے ہوتے تھے، اس کے لیے میں ٹیپ بال کرکٹ کھیلتا تھا جس کے اچھے پیسے ملتے تھے، مہینے کے 2 سے ڈھائی لاکھ ہوا کرتے تھے جس سے میں فیس نکالتا اور کچھ جمع کرتا، والدہ کا خواب تھا کہ اپنا گھر ہو۔حارث رؤف نے کہا اب میرے پاس ایک گھر اور گاڑی ہے، جب میں نے گاڑی خریدی تو میرے والد رونے لگے اور کہا کہ ان کی اس گاڑی میں بیٹھنے کی بھی حیثیت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر میرا خاندان خوش ہے تو میں خوش ہوں، یہ میرے لیے بہت فخر کی بات ہے۔

نگران وزیرِ اعظم کی پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ میںT20 سیریز جیتنے پر مبارکباد

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ملک کو تحریری آئین کے تحت چلانے کا"جھانسہ"

    Dec 04, 2023
  • دانیال عزیز کے مسلم لیگ (ن) سے جدائی کے سفر کا آغاز 

    Dec 05, 2023
  • سہیل وڑائچ کی کہانی کتنا سچ کتنا جھوٹ !!!!

    Dec 04, 2023
  • ٹی وی اینکر عروسہ خان نے اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق کردی

    Dec 04, 2023 | 12:43
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • نشے میں دُھت ڈرائیور نے اپنے ساتھی روسیوں کے حوالے کردیے

    Dec 05, 2023 | 12:13
  • غزہ میں اسرائیلی حملوں کی ہولناکی سے حیران ہیں: امریکی ...

    Dec 05, 2023 | 12:05
  • اسرائیل کا جنگ کو بڑھانا، سٹریٹیجک شکست کا سبب بن سکتا ہے: ...

    Dec 05, 2023 | 11:30
  • سعودی 'گرین انیشیٹو' کا دبئی میں بھی آغاز ہو گیا

    Dec 05, 2023 | 11:24
  • غزہ میں شہریوں کے تحفظ کے لیے اسرائیلی اقدامات میں تھوڑی ...

    Dec 05, 2023 | 11:19
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • امریکی نائب صدر کا دل دکھتا ہے 

    Dec 05, 2023
  • مسائل آگے بڑھنے سے حل ہوں گے، سمجھائے کون؟؟؟؟

    Dec 05, 2023
  • دانیال عزیز کے مسلم لیگ (ن) سے جدائی کے سفر کا ...

    Dec 05, 2023
  • نیا مرشد مبارک ہو

    Dec 05, 2023
  • ملک کو تحریری آئین کے تحت چلانے کا"جھانسہ"

    Dec 04, 2023
  • 1

     غاصب اسرائیل کی جارحیت پھر شروع، مسئلے کا مستقل حل ضروری 

  • 2

    خلیج تعاون کونسل سے  پاکستان کا تجارتی معاہدہ

  • 3

    دیامر میں مسافر بس پر دہشت گردوں کی فائرنگ

  • 4

    ’نامعلوم‘ مراسلہ پر  چیف جسٹس کا مسکت جواب

  • 5

    تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی لیکشن

  • 1

    منگل    20جمادی الاول      1445ھ،5 دسمبر    2023ء

  • 2

    پیر    19جمادی الاول      1445ھ،4 دسمبر    2023ء

  • 3

    اتوار 18جمادی الاول  1445ھ،3 دسمبر 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • موسمیاتی تبدیلیاں اور ہمارا کروّفر 

    Dec 05, 2023
  •  ... کچھ اِن تصویروںکا بھی سوچیں! 

    Dec 05, 2023
  •  جوانوں کو پیروں کا استاد کر 

    Dec 05, 2023
  • نشان یا نشانی 

    Dec 05, 2023
  •                     باخبر وزیر اعلی          

    Dec 05, 2023
  • بدلا ہوا پاکستان۔۔۔۔

    Dec 05, 2023
  • اس حمام میں سب ننگے ہیں

    Dec 05, 2023
  • چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی فرض شناسی

    Dec 05, 2023
  • آصف زرداری: ’اسے سیاست کرنا آتا ہے‘

    Dec 04, 2023
  • قرض کی پیتے تھے مئے اور سمجھتے تھے کہ ہاں

    Dec 04, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

                                  اللہ تعالی اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت

  • 2

    شکر کی فضیلت 

  • 3

      اللہ کے لیے دوستی و محبت 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اتحاد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اعتماد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    فضا

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    طبیعت

  • 5

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group