سابق وزیر اعظم برطانیہ پہنچ گئے

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی برطانیہ پہنچ گئے، شاہد خاقان عباسی لندن میں نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے ،سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سیاسی مستقبل کا فیصلہ نواز شریف کے ساتھ ملاقات کے بعد کریں گے ،شاہدہد خاقان عباسی مسلم لیگ ن کا حصہ رہیں گے یا نہیں ؟ فیصلہ نواز شریف سے ملاقات کے بعد ہوگا شاہد خاقان عباسی مسلم لیگ ن کے طرز سیاست پر اپنے خدشات نواز شریف کے سامنے رکھیں گے ۔