لاہور سے کراچی کے لیے 37 روز بعد ٹرین آپریشن بحال
لاہور: محکمہ ریلوے نے لاہور سے کراچی کے لیے 37 روز بعد ٹرین آپریشن بحال کردیا گیا ہےریلوے حکام کے مطابق لاہور سے کراچی کے لیے خیبر میل ایکسپریس ٹرین پلیٹ فارم نمبر 4 سے روانہ ہوئی۔اسٹیشن پر ریلوے پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے خاطرخواہ انتظامات کیے گئے۔