پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ مخالفین کو نظر آ رہا ہے وہ عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عام آدمی کو اس بنیاد پر زندگی گزارنا پڑتی ہے کہ قانون کیا کہتا ہے، اپنی زندگی کیسے گزارنی ہے اور یہ قانون بدلتے ہیں لیکن یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہو کیا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ جو ہو رہے ہیں کیا یہ صحیح ہو رہے ہیں۔ اسلامی معاشرے میں انصاف کا پیمانہ ہوتا کیا ہے ؟ پیسہ جاتا کہاں ہے، سرائے پیلس، ایون فیلڈ کی شکل میں نظر آتے ہیں اور انہوں نے اربوں روپے کی کرپشن کیسز معاف کیے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024