علامہ اقبال کے مضمون
مسلمان کبھی ایک پرحلال سلطنت کے ماتحت متحد تھے چناچہ فلسفہ اور علم فضل میں ان کے کارنامے آج تک تمام مسلمانان عالم کے لیے باعث فخر ہیں۔ مسلمانوں کا فرض ہے کہ ان تمام ممالک میں جو کبھی بھی اسلامی رہ چکے ہیں اسلامی حکومت کے قیام اور استقلال کے لیے مل کرکوشش کریں۔
(علامہ اقبال کے مضمون اتحاداسلامی ، سے اقتباس)