اتحاد ایمان نظم و ضبط Oct 02, 2022 6:28 AM, October 02, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلحہ اور سازوسامان کو جدید ٹیکنالوجی کے مطابق رکھنے کا مقصد یہ نہیں کہ ہم اپنے کسی پڑوسی کیخلاف بری نیت رکھتے ہیں بلکہ اس لئے کہ ہماری سلامتی کا بنیادی تقاضا ہے کہ ہم کمزور نہ رہیں۔ (بری فوج کے جوانوں سے خطاب 21 فروری 48ء ) شیئر کریں: Share Tweet Google+