سعودی عرب میں شہریوں کے سول حیثیت امور کے محکمہ نے 1440 ہجری کے دوران پیدا ہونے الے بچوں کے رجسٹرڈ کردہ ناموں کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق گذشتہ برس سلمان ، محمد ، عبد اللہ اور عبد العزیز سب سے مقبول نام رہے۔اس کے علاوہ اس فہرست میں فہد ، علی ، خالد ، عبد الرحمن ، فیصل اور سعود جیسے نام بھی شامل ہیں جنہیں زیادہ رکھا گیا۔اگرچہ خواتین کی فہرست میں نئے نام نہیں آئے تاہم بچیوں میں حور ، کیان، ترف اور ملک نمایاں نام ہیں۔حالیہ برسوں کے دوران ورد، غنیٰ، سحاب، جود، الاسمان اور سارہ جیسے نام زیادہ مقبول رہے ہیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024