Waqt News
Saturday | January 16, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • کامونکے :ٹی ایچ کیو ہسپتال میں طبی عملے کا مریضوں ‘لواحقین کیساتھ غیر انسانی رویہ
  • گوجرانوالہ:اینٹی کرپشن کی کارروائی‘9 لاکھ 94 ہزار سے زائد ریکوری سرکاری خزانے میں جمع
  • سادھوکے: سوشل میڈیا پر فائرنگ کی ویڈیو وائرل کرنیوالا شخص گرفتار
  • کامونکے: نجی بینک کی چھت سے اے سی کا آؤٹرز یونٹس چوری
  •  صاحبزادہ حامد رضا کی رہائش پر فائرنگ کیخلاف مساجد میں مذمتی قراردادیں منظور

انگریزوں نے ہمارا تعلیمی نظام بڑی محنت سے تباہ کیا:وزیر اعظم

Oct 02, 2019 | 16:17 4:17 PM, October 02, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
انگریزوں نے ہمارا تعلیمی نظام بڑی محنت سے تباہ کیا:وزیر اعظم

 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک ہی ملک میں 3 تعلیمی نصاب چل رہے ہیں، نبی پاک نے فرمایا تعلیم حاصل کرو، چاہے چین جانا پڑے،مسلمانوں نے علم سے ترقی کی، تلوار سے نہیں، تعلیم میں کمی مسلمانوں کے زوال کی وجہ بنی، 700 سال تک تمام سرفہرست سائنس دان مسلمان تھے، انگریزوں نے سوچ سمجھ کر مسلمانوں کا تعلیم کا نظام ختم کیا، انگریز کے تعلیمی نظام نے طبقات پیدا کیے،ترکی کے ساتھ مل کر خالد بن ولید جیسے ہیروز پر فلمیں بنائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دینی مدارس کے زیر تعلیم طلبا میں تقریب تقسیم انعامات ہوئی. تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعظم عمران خان تھے۔تقریب کا اہتمام وفاقی وزارت تعلیم کے زیر انتظام کیا گیا، وزیر اعظم عمران خان نے امتحانات میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبا کو انعامات دیے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارے نبی نے سب سے زیادہ تعلیم میں زور دیا اور کہا کہ تعلیم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے ، انگریزوں نے بڑے سوچ سمجھ کر مسلمانوں کے نظام تعلیم کو ختم کیا، وزیر اعظم نے کہا کہ مسلمان علم کی وجہ سے اوپر آئے تھے انگریز نے نظام تعلیم میں طبقات پیدا کئے انہوں نے مزید کہا کہ اسلام ہمیں انسان بنانا سیکھایا ہے ،اسلام ہمیں انسانیت کا درس دیتا ہے ،دینی تعلیم ہی ہمیں راہ حق کے بارے میں بتاتی ہے اچھے اور برے کی تمیز بتاتی ہے اور دینی تعلیم ہمیں بتاتی ہے کہ دنیا میں ہمارے آنے کامقصد کیا ہے اور دنیا سے جانے کے بعد ہمارے ساتھ کیا ہو گا ،وزیر اعظم نے کہا کہ ہم نے فیصلہ کر لیا ہے کہ ہم دینی مدارس کے طلباءکو دینی تعلیم کے ساتھ ہنر بھی سیکھائیں گے ، علام اقبال نے بھی دینی تعلیم کو سمجھانے کیلئے پہلے مغربی تعلیم نظام کو پڑھا تھا جبکہ انہوں نے مغرب اور مشرق کی تہذیبوںکا موازنہ کیا ۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یہ ملک کسی مقصد کےلئے بنا تھا، ہم نے اپنے بچوں کو اقبالیات ضرورپڑھانی ہے اور بچوں کو اسلام کی اصل حقیقت بتانی ہے، تعلیم کا مقصد صرف پیسہ بنانا نہیں ہے، پاکستان، ترکی اور ملائشیاءنے مل کر انگریزی ٹی وی چینلز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، مسلمانوں کے انگریزی چینل سے دنیا کے مسلمانوں کو پیغام دینا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے ہیروز پر فلمیں بنائی جائیں گی تا کہ بچوں کو معلوم ہو کہ اپنے ہیروز کے بارے میں کہ خالد بن ولید رند کون تھے۔ انہوں نے کہا کہ 700سال تک دنیا کے سب سے بڑے سائنسدان مسلمان تھے جبکہ مسلمانوں نے علم کی وجہ سے دنیا میں ترقی کی اور جب اسلامی ممالک میں تعلیم ختم ہوئی تو مسلمان تنزلی کا شکار ہو گئے، آج ہمارے ملک میں بھی تین طرح کے مختلف نصاب چل رہے ہیں، وزیراعظم نے کہا کہ تعلیم سے کوئی بھی قوم انسانیت کی طرف جاتی ہے، ہماری کوشش ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کو ہر طرح کی تعلیم دیں، پاکستان واحد ملک ہے جو اسلام کے نام پر بنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ہر جگہ مسلمان قتل ہو رہے ہیں، مقبوضہ کشمیر میں 80لاکھ لوگوں کو جیلوں میں بند کر رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں یکساں نظام تعلیم بہت ضروری ہے اور ہماری کوشش ے کہ تعلیمی نظام میں یکسانیت لا کر ترقی کی راہ ہمار کریں۔

تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر نالے میں جاگری، ڈرائیور زخمی 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  •  نیا سال نجومیوں کی نظر میں

    Jan 04, 2021
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • کرونا کی وجہ سے اٹلی میں تعلیمی نظام ٹھپ ہونے کا خدشہ

    Mar 05, 2020 | 09:49
  • کورونا کے باوجود معیشت سے متعلق اچھی خبر ہے، وزیر اعظم

    Dec 22, 2020 | 10:49
  • وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی نجی زندگی پر فلم 'کپتان' کو ...

    Dec 15, 2020 | 14:10
  • وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر گلگت پہنچ گئے

    Dec 02, 2020 | 13:44
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ملک میں کورونا سے مزید 45افراد جاں بحق،2432نئے کیسز رپورٹ

    Jan 16, 2021 | 11:35
  • گوجرانوالہ:مرکزی جمعیت اہلحدیث  سٹی کا سالانہ کارکردگی ...

    Jan 16, 2021
  • مشن کلین لاہور: ایل ڈبلیو ایم سی کے فیلڈ ملازمین کی اتوار کی ...

    Jan 16, 2021 | 11:29
  • کرسچین کمیونٹی سادھوکے کی طرف سے ملک زائدسلطان کو جوائنٹ ...

    Jan 16, 2021
  • ٹیلی گرام نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیے

    Jan 16, 2021 | 11:06
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب سینٹ اجلاس کورم کے ...

    Jan 16, 2021
  • غلام سرور خان،پڑھتا جا شرماتا جا،نیا چیف ...

    Jan 16, 2021
  • اسلام آباد کی کشش، مہنگا پٹرول اور جماعت اسلامی ...

    Jan 15, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
  • براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

    Jan 14, 2021
  • 1

    بھارت کو اقوام عالم کی خاموشی سے ہی جنگی عزائم بڑھانے کا حوصلہ ملتا رہا ہے

  • 2

    بجلی نرخ مزید بڑھانے کی تیاری

  • 3

    شمالی وزیرستان دہشت گردی میں  تین جوانوں کی شہادت

  • 4

    وطن کا دفاع مضبوط بنانے اور بلوچستان کی ترقی کیلئے فوج کے شانہ بشانہ ہونا ہوگا

  • 5

    پرتشدد قوم پرست تنظیموں پر  پابندی کا صائب مطالبہ

  • 1

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  29؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  14؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  28؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  13؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل‘  27؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  12؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ لا ل حوؔ یلی سے دُور ؔ ، مولانا اسلام ؔآباد ...

    Jan 16, 2021
  • ٹرمپ مواخذہ جو بائیڈن اور پاکستان

    Jan 16, 2021
  • مائوزے تنگ اور مولانا کا لانگ مارچ

    Jan 16, 2021
  • حکومتی کریک ڈاؤن کی ضرورت

    Jan 16, 2021
  • اب نہ رہے کہیں کے ہم… !

    Jan 16, 2021
  • جعلی عامل اور نقلی پیر 

    Jan 16, 2021
  • حرف دلگیر

    Jan 16, 2021
  •  کشمیر کی مسلم قیادت پر جھوٹے مقدمات 

    Jan 16, 2021
  • ہم نہ بدلے تو کچھ نہ بدلے گا

    Jan 16, 2021
  • قابلیت اور صلاحیت

    Jan 16, 2021
  • 1

     موسم گرما کیلئے کے الیکٹرک کو مطلوبہ مقدار اور  پریشر کیساتھ گیس فراہمی ازحد ...

  • 2

     خدمت انسانیہ، مفت علاج اور ادویات

  • 3

    حمید نظامیؒ کی یاد میں 

  • 4

    بے اولادی کو روگ نہیںبنائیے 

  • 5

    درد بنتا ہے فغاں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    طیب وطاہر وجود

  • 2

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 3

    ایک روحانی انقلاب

  • 4

    تمدن آفریں

  • 5

    اوصافِ حمیدہ

  • 1

    تصور

  • 2

    جہاں 

  • 3

    جدوجہد

  • 4

    مسلمان 

  • 5

    تقدیر

  • 1

    امت

  • 2

    مسلمان 

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    یورپ 

  • 5

    فضا

منتخب
  • 1

    ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

  • 2

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 3

    دھڑے اور ڈیرے کی سیاست کا امین ، حاجی مصطفی کھوکھر 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    سعودی عرب کے شہروں جدہ اور دمام میں سینما گھروں کا افتتاح

  • 2

    امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

  • 3

    سال نو کے پہلے ہی ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دوسری دفعہ اضافہ

  • 4

    کوروناسے صحتیاب افراد کو 5 ماہ تک دوبارہ وائرس نہیں لگتا،برطانوی تحقیق

  • 5

    سابق اطالوی وزیراعظم برلسکونی دل میں تکلیف کے بعد اسپتال منتقل

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group