محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران خیبرپختونخوا، جنوبی، بالائی اوروسطی پنجاب، بالائی سندھ، بلوچستان کشمیر ،گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں تیز ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔تاہم ملک کے باقی حصوں میں موسم خشک رہے گا.
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024