جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور میں 8 سالہ لڑکی کی 27 سالہ شخص سے شادی کی کوشش پولیس نے ناکام بنا دی۔
پولیس نے شادی کی تقریب پر چھاپہ مار کر لڑکی کے باپ اور بھائی کو گرفتار کر لیا جبکہ دولہا اور نکاح خواں موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے.