الیاس گھمن کو رہا کر دیا گیا
لاہور (پ ر) اتحاد اہلسنت کے سربراہ مولانا محمد الیاس گھمن کی نظر بندی کے خاتمہ کیلئے سرگودھا کی ضلعی انتظامیہ اور دینی و مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے رہنماﺅں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے پر ضلعی انتظامیہ سرگودھا نے ان کی نظر بندی کے آرڈر واپس لیتے ہوئے رہا کر دیا ۔