Waqt News
Friday | May 20, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ملک مشکل حالات میں ہے ہمیں قربانی دینا ہوگی:وزیر اعظم شہباز شریف
  • آج وہ واحد احسان بھی ان کے سر سے اترگیا جو صوبائی اسمبلی کی سیٹ کی صورت میں ان پر کیا گیا تھا:عبدالعلیم
  • سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کا جواب حکومت پاکستان دے گی:مریم اورنگزیب
  • مریم نواز نے عفت عمر کو اوکاڑہ جلسے پر مدعو کرلیا
  • راجہ ریاض بطور اپوزیشن لیڈر منظور

ایک صحافی جو آپ کی توجہ کا طلبگار ہے!!!

Oct 02, 2010 1:03 AM, October 02, 2010
  • سفیر یاؤ جنگ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مکرمی! مذکورہ صحافی کا نام لینے سے اس لئے قاصر ہوں کہ اس ضعیف اور بزرگ صحافی کی وضع داری اور سفید پوشی پر کوئی آنچ نہ آئے اور ان کے اہل خانہ کی سفید پوشی اور عزت نفس کا بھرم بھی قائم رہے۔

مذکورہ صحافی نے اپنے صحافتی کیرئر کا آغاز روزنامہ مشرق لاہور سے شروع کیا اور 12 برس تک صحافتی خدمات انجام دینے کے بعد اس وقت تک آن ڈیوٹی تھا جب تک روزنامہ مشرق لاہور کے پریس کو سیل کرنے کا سرکاری حکم نامہ جاری نہ ہوا۔ اس بے نام صحافی کے ساتھ ان کے والد بھی ان دنوں روزنامہ مشرق لاہور میں ہی خدمات انجام دے رہے تھے ان کے والد نے اپنی صحافتی زندگی کا آغاز مولانا ظفر علی خاں کے روزنامہ ”زمیندار“ سے کیا۔ بعدازاں ملک کے تمام بڑے اخبارات سے وابستہ رہے اور ساتھ ہی ریڈیو پاکستان کے براڈ کاسٹر کے فرائض بھی انجام دیتے رہے۔ اپنے ساٹھ سالہ صحافتی سفر میں انہوں نے نہ صرف صحافت کے میدان میں بے مثال اور ناقابل فراموش خدمات انجام دیں بلکہ ایک درجن سے زائد کتب بھی تصنیف کیں۔ مشرق کی بندش کے بعد جہاں یہ دونوں باپ بیٹا بیروزگار ہو گئے ہیں وہیں ان کی آمدنی کا مستقل ذریعہ بھی ہمیشہ کےلئے بند ہو گیا لیکن انہوں نے اس طویل بیروزگاری کی حالت میں بھی ہمت نہیں ہاری اور 9 عدد نادر دینی کتب تصنیف کیں۔

حمزہ شہباز کے حلف کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے منظور

اس وقت یہ لوگ کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ہیں نہ ان کی کوئی زمین ہے اور نہ جائیداد ایسے حالات میں گھریلو اخراجات کو پورا کرنے کےلئے مذکورہ بے روزگار صحافی کئی سالوں سے مختلف لوگوں سے قرض حاصل کر کے اپنا اور اپنے ضعیف والد بیوہ بہن اور ان کے بچوں کی کفالت کرنے میں مصروف ہے اور اب نوبت یہاں تک آپہنچی ہے کہ یہ بے بس اور لاچار صحافی پندرہ لاکھ روپے کا مقروض ہو چکا ہے اور جن لوگوں کا قرض دینا ہے وہ ان کی جان کے درپے ہیں۔ کبھی ان کے پاس مکان کا کرایہ ادا کرنے کےلئے پیسے نہیں ہوتے اور کبھی یوٹیلٹی بلز کی ادائیگی مسئلہ بنی ہوتی ہے۔ نادار اور مستحق صحافیوں کےلئے جرنلسٹ ویلفیئر فنڈ تو بنائے جاتے ہیں مگر کتنے ایسے نادار اور مستحق وضع دار صحافی ہیں جن تک یہ فنڈ پہنچتے ہیں۔ اور کیا ہمارے آج کے حکمرانوں، دولت مند سیاستدانوں، ملک کے امیرترین گھرانوں اور ملک بھر کی صحافتی تنظیموں کےلئے ایسے نادار بے بس مفلوک الحال صحافیوں کے گھرانوں کے حوالے سے کوئی ذمہ داری عائد نہیں ہوتی۔ اندرون ملک اور بیرون ملک متمول پاکستانی گھرانے اپنے اس بے بس بھائی کی مدد کےلئے میدان میں آجائیں تو شاید ایک گھر برباد ہونے سے بچ سکتا ہے۔ اگر کوئی مخیر آدمی اس بے بس، بے نام صحافی سے رابطہ کرنا چاہے تو وہ اس نمبر پر ان سے رابطہ کر سکتا ہے۔ 0322-4164181 (محمد علی خواجگی .... لاہور)

وزیراعظم شہباز شریف کا آج (جمعہ کو) کراچی کا  دورہ کریں گئے

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
سفیر یاؤ جنگ

سفیر یاؤ جنگ

مشہور ٖخبریں
  • سپریم کورٹ کا فیصلہ اور ’’ تخت لاہور‘‘ 

    May 19, 2022
  • گندم کا اُمڈتا ہوا بحران 

    May 20, 2022
  •  خدا بنے تھے پیوٹن مگر……!

    May 19, 2022
  • سری لنکا، بنگلہ دیش کے بعد پاکستان؟؟؟؟

    May 19, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ملک مشکل حالات میں ہے ہمیں قربانی دینا ہوگی:وزیر اعظم شہباز ...

    May 20, 2022 | 17:54
  • آج وہ واحد احسان بھی ان کے سر سے اترگیا جو صوبائی اسمبلی کی ...

    May 20, 2022 | 17:30
  • سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کا جواب حکومت پاکستان دے گی:مریم ...

    May 20, 2022 | 17:22
  • مریم نواز نے عفت عمر کو اوکاڑہ جلسے پر مدعو کرلیا

    May 20, 2022 | 17:12
  • راجہ ریاض بطور اپوزیشن لیڈر منظور

    May 20, 2022 | 17:05
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • خاموشی کی بھی ایک زبان ہوتی ہے!!!!!

    May 20, 2022
  • اب تو…لے کے رہیں گے آزادی 

    May 20, 2022
  • پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    May 20, 2022
  • گندم کا اُمڈتا ہوا بحران 

    May 20, 2022
  •  خدا بنے تھے پیوٹن مگر……!

    May 19, 2022
  • 1

    ایک اور منی بجٹ؟ عوام پر مزید معاشی بوجھ نہ ڈالا جائے 

  • 2

    بابری مسجد کے بعد اب شاہی عید گاہ  بھی بھارتی جنونیت کا شکار 

  • 3

    صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے اور اس کے اثرات

  • 4

    بلاول بھٹو کا دورۂ امریکہ  تعلقات میں بہتری کا غماز 

  • 5

    حکومتی اتحادیوں کی جانب سے فوری فیصلوں کی ضرورت

  • 1

    جمعۃ المبارک ،    18 شوال 1443ھ‘ 20  مئی 2022ء 

  • 2

    جمعرات ، 17 شوال 1443ھ‘ 19 مئی 2022ء

  • 3

    بدھ ، 16 شوال 1443ھ‘ 18 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • وعدۂ علی ہجویری ؒیونیورسٹی لندن میں بھی فراموش

    May 20, 2022
  • ’’دامن کو آج ان کے حریصانہ کھینچئے‘‘

    May 20, 2022
  • سابقہ حکومت، ایک متفقہ بیانیہ

    May 20, 2022
  • وفاقی شرعی عدالت کا سود کے خلاف تاریخی فیصلہ!

    May 20, 2022
  • گھبرانے والی کوئی بات نہیں

    May 20, 2022
  •  مجھے کچھ عرض کرنا ہے!

    May 20, 2022
  • وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ

    May 20, 2022
  •  آرٹیکل موجودہ گرمی کی لہر اور حکومتی اقدامات  

    May 20, 2022
  • کرسی رے کرسی !!! 

    May 20, 2022
  • پاکستان کو معاشی تباہی سے بچانا ہوگا

    May 20, 2022
  • 1

    فریش پی ایچ ڈی نوجوانوں کیلئے شروع کردہ پروگرام ناکام

  • 2

    دہشت گردی میں بھارتی ’’را‘‘ ملوث 

  • 3

     پہلا لیکچر

  • 4

    اتفاق

  • 5

    مفاد پرست سیاستدان

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دین آسان ہے!

  • 2

    حکمت

  • 3

    برکاتِ ایمان

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط 

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    قیام پاکستان

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد 

  • 1

    بانگ درا

  • 2

    اقتباس

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    ازخطبات اقبال

  • 5

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group