فرمودہ اقبال

میںیورپی تصورکی وطنیت کامخالف ہوں۔اس کی وجہ یہ نہیںکہ اس سے مسلمانوںکوکمترمادی فوائد حاصل ہوں گے بلکہ اس لیے کہ اس میں منکرخدامادیت کے جراثیم پائے جاتے ہیںجسے میں جدیدانسانیت کیلئے عظیم ترین خطرہ سمجھتاہوں۔
(خطبئہ صدارت1932ء)

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن