سری لنکا نے اہل گروہوں کو نوول کروناوائرس ویکسین کی تیسری خوراک لگا نا شروع کر دی Nov 02, 2021 | 14:29 2:29 PM, November 02, 2021 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ سری لنکا میں حکام نے پیر کے روز ملک میں بڑے پیما نے پر پہلے ہی سے جاری ویکسی نیشن مہم کے دوران صحت کے تمام کارکنوں ، فرنٹ لائن ورکرز اور فوجی اہلکاروں کو نوول کروناوائرس ویکسین کی تیسری خوراک دینے کا آغازکردیا ہے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک