لاہور( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم کے کپتان ذکا احمد کوویڈ 19 کا شکار ہو گئے۔ کوویڈ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ذکا احمد آئیسولیشن میں چلے گئے۔ پاکستان ڈیف ٹیم کے ہیڈ کوچ عمر فیاض نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ قومی ڈیف ٹیم کے کپتان ذکا احمد کرونا کا شکار ہو گئے ہیں۔ ذکا احمد کا کہنا ہے جلد صحتیاب ہو کر کرکٹ سرگرمیوں کا آغاز کروں گا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024