غزہ کی پٹی پراسرائیلی فضائی حملوں میں فلسطینی لڑکاشہید Nov 02, 2019 | 14:09 2:09 PM, November 02, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ آج غزہ کی پٹی پراسرائیلی فضائی حملوں میں ایک فلسطینی لڑکاشہیدہوگیا۔وزارت صحت کے مطابق آج صبح سویرے فلسطینی علاقے میں کئی اسرائیلی حملے کئے گئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک