انٹر بینک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، ڈالر کی قدر میں12پیسے کا اضافہ ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قدر میں12پیسے کا اضافہ ہوا ، اضافے کے باعث انٹر بینک فاریکس مارکیٹ میں ڈالر 132 روپے 62 پیسے کا ہو گیا ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں پانچ پیسے کا اضافہ ہوا تھا،اس سے قبل اکتیس اکتوبر کو انٹر بینک میں ڈالر ایک سو بتیس روپے ساٹھ پیسے پر بند ہوا تھا۔
میری "عارف" لکھنے کی حماقت اور وزارتِ خارجہ کا معمّہ۔
May 08, 2024