آئی جی پولیس اسلام آباد جان محمد نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا، ان کی جگہ ڈی آئی جی وقار چوہان کو آئی جی اسلام آباد کا عارضی چارج دیا گیا، جو مستقل آئی جی کی تعیناتی تک خدمات دیں گے۔سپریم کورٹ کی جانب سے حکومت کو نئے آئی جی اسلام آباد تعینات کرنے کی اجازت ملنے کے بعد آئی جی اسلام آباد جان محمد نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا ہے۔ انکی جگہ عارضی طور پر ڈی آئی جی وقار چوہان ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024