انٹرکالجیٹ گرلز ہینڈ بال چیمپئن شپ آج شروع ہو گی
ملتان(سپورٹس رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان کے زیراہتمام انٹرکالجیٹ گرلز ہینڈ بال چیمپئین شپ آج بورڈ گراؤنڈ میں کھیلی جائیگی جبکہ انٹرڈسٹرکٹ سکولز گرلز ہینڈ بال چیمپئین شپ کل بورڈ گراؤنڈ میں کھیلی جائیگی۔جس میں بورڈ سے الحاق شدہ سکولز و کالجز کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔