راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائی، 6رفتار
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں،ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 6ملزمان کو گرفتار کر لیا،تھانہ وارث خا ن پولیس نے وسیم سے200گرام چرس،تھانہ گوجر خان پولیس نے رفعت عباس سے 1500گرام چرس، تھانہ واہ کینٹ پولیس نے عثمان سے200لیٹر کھلی شراب، 05بوتل شراب، تھانہ ویسٹریج پولیس نے فرہاد مسیح سے10بوتل شراب، سلیم سے 10بوتل شراب، تھانہ کینٹ پولیس نے عمران سے ریوالور برآمدکر کے ملزما ن کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔