لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ دردانہ رحمن نے گزشتہ رات اپنے گھر پر اپنے بیٹے سلمان کی سالگرہ منائی جس میں شوبز کی اہم شخصیات نے شرکت کی تقریب کے شرکاء میں اداکارہ آشا، سجناں، صائمہ جہاں، نادیہ علی، شین اور میروبٹ تھیں۔ فنکاروں نے سلمان کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور پرفارم کیا ۔
قعرِ دریا‘‘ میں ’’تختہ بند‘‘ ہوئے انسان
May 18, 2022