لندن (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی ہائی کمشن لندن کے باہر سکھوں نے خالصتان کے حق میں احتجاج کیا۔ مظاہرین نے ’’گجرات بنے گا خالصتان‘‘ کے نعرے بھی لگائے۔ بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف بھی احتجاج کیا گیا۔ مظاہرے میں بڑی تعداد میں سکھوں نے شرکت کی۔
لندن میں بھارتی ہائی کمشن کے باہر سکھوں کا خالصتان کے حق میں احتجاج، ’’گجرات بنے گا خالصتان‘‘ کے نعرے
May 02, 2025