علماء آج خطبہ میں فلسطینی مظلوم مسلمانوں کیلئے آواز اٹھائیں :مجلس احرار اسلام 

May 02, 2025

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مجلس احرار اسلام پاکستان کی مرکزی قیادت نے تمام مکاتب فکر کے رہنماؤں، علماء کرام، خطباء عظام اور مبلغین سے اپیل کی ہے کہ آج کا خطبہ جمعۃ المبارک میں فلسطینی مظلوم مسلمانوں کیلئے آواز اٹھائیں اور اسرائیل کی بڑھتی ہوئی جارحیت کیخلاف دیوار ثابت ہو۔

مزیدخبریں