لاہور (خصوصی نامہ نگار) قوت ایمانی و جذبہ جہاد کے ساتھ دشمن کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔ وطن کی سرحدوں کا پہرہ دینے والے قوم کے قابل فخر سپوت ہیں۔ پوری قوم افواج پاکستان کی پشت پہ سینہ تان کے کھڑی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان کے نائب امیر و ترجمان مولانا قاری شبیر احمد عثمانی نے کیا۔
قوت ایمانی و جذبہ جہاد کے ساتھ دشمن کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے:قاری شبیر احمد عثمانی
May 02, 2025