کراچی(این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں یکم مئی کومحنت کشوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مزدوروں کا عالمی دن منایاگیا،اس دن کی مناسبت سے گوگل نے خصوصی ڈوڈل پیش کردیا۔
محنت کشوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے گوگل نے خصوصی ڈوڈل پیش کردیا
May 02, 2025