اٹلی سے تین پاکستانی انسانی  سمگلنگ کے الزامات میں گرفتار

May 02, 2025

  روم (آئی این پی )اٹلی کے مختلف شہروں تورین، کتانزارو اور بریسیا میں انسانی سمگلنگ کے الزامات میں تین پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔   پولیس ذرائع کے مطابق، ان تینوں افراد کے خلاف پاکستانی عدالتوں کی جانب سے جاری کیے گئے وارنٹ کی بنیاد پر ان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ 

مزیدخبریں