گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی سٹی گوجرانوالہ کے زیراہتمام مزدوروں کے عالمی دن پر ریلی کا انعقاد،نائب صدر سنٹرل پنجاب میاں اظہر حسن ڈار،صدر سٹی میاں ودود حسن ڈار اور جنرل سیکرٹری سٹی خالد حسین باجوہ نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین فیکٹری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں فوری اضافہ کیا جائے،لیبر کالونی اور لیبر پالیسی کا حکومت فوری اعلان کرے شکاگو کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔
گوجرانوالہ:پی پی پی کے زیراہتمام مزدوروں کے عالمی دن پر ریلی
May 02, 2025