فاروق آباد: جاں بحق ہونے والے دو بھائیوں کی نماز جنازہ ادا ‘سپردخاک

May 02, 2025

فاروق آباد ( نمائندہ نوائے وقت) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے دو سگے بھائیوں کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعدسپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ دونوں بھائی چند روز قبل یو کے سے اپنی والدہ کو ملنے پاکستان آئے تھے گزشتہ روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل کر دئیے گئے۔ مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے قل  خوانی آج ہوگی ۔

مزیدخبریں