تفصیلات کے مطابق محکمہ اوقاف نے اس سال اعتکاف پر پابندی عائد کر دی۔پابندی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق اس سال مساجد میں لوگ اعتکاف کے لئیے نہیں بیٹھ سکیں گے.
محکمہ اوقاف کے ترجمان نے بتایا کہ پابندی کا فیصلہ کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر کیا گیا.