وزیراعظم عمران خان نے بھی کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ ملک میں ذمہ دارانہ صحافت کے فروغ کیلئے کام کریںگے۔اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ایک بیان میں سی پی این ای کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت ذرائع ابلاغ کی آزادی پر یقین رکھتی ہے اور ملک میں اظہار رائے کی آزادی یقینی بنانے میں ہر ممکن تعاون کریگی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38