نئے موٹر سائیکل کی رجسٹریشن کے لئے لائسنس لازمی قرار دے دیا گیا، کوئی بھی موٹر سائیکل بغیر لائسنس کے رجسٹر ڈ نہیں کی جائے گی۔ابتدائی طور پر موٹر سائیکل کو لائسنس سے مشروط کیا گیا، اس کے بعد گاڑی کی رجسٹریشن بھی لائسنس سے مشروط ہو گی، فیصلہ موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے ٹریفک قوانین کی پابندی نہ کرنے اور ای چالان جمع نہ کر انے پر کیا گیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38