پاکستان نے سلامی کونسل میں غیرمستقل ارکان کی تعداد بڑھانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مستقل ارکان بڑھنے سے ادارہ مزید فعال ہو جائے گا ،سلامتی کونسل میں منتخب ارکان کی تعداد بڑھنے سے مسائل کوحل کیا جا سکتا ہے ۔مستقل مندوب ملیحہ لودھی کہتی ہیں مستقل ارکان بڑھنے سے اداراہ مزید غیرفعال ہو جائے گا۔نیویارک میں بین الالحکومتی مباحثے سے خطاب میں ملیحہ لودھی نے کہا کہ سکیورٹی کونسل میں مستقل ارکان بڑھانے کی غلط روایت بے سود ہوگی، ادارہ پہلے ہی عالمی مسائل کے حل میں ناکام ہو رہا ہے، مستقل ارکان بڑھنے سے ادارہ مزید ڈیڈ لاک کا شکار ہوجائے گا۔ ملیحہ لودھی نے کہا سلامتی کونسل میں منتخب ارکان کی تعداد بڑھنے سے ہی مسائل کو حل کیا جاسکتا ہے.
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024