سردار نسیم کی قیا دت میں کا رکن متحد ہیں،عاقب خان مہمند
راولپنڈی( اپنے سٹاف رپورٹر سے)مسلم لیگ ڈھوک ر تہ کے رہنماء اور جزل کونسلر یوسی2عاقب خان مہمند نے کہا ہے کہ عمران خان اور آصف زرداری فلاپ ہو چکے ہیں آئندہ الیکشن میں بھی پورے ملک میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہو گی ،انہوں نے کہا کہ راولپنڈ ی کی تما م نشستوں پر مسلم لیگ کے امیدوار کا میا ب ہوں گے ، میئر سردار نسیم کی قیا دت میں کا رکن متحد ہیں اور سردار نسیم اپنے قائد میا ں نواز شریف اور میا ں شہبا ز شریف کو راولپنڈ ی شہر سے مسلم لیگ (ن) کی کلین سویپ کا تحفہ د یں گے۔