محکمہ سکولز نے گریڈ 19 کی سینارٹی لسٹیں تیار کرلیں
ملتان(نمائندہ نوائے وقت) بتایا گیا ہے کہ محکمہ سکولز نے گریڈ 19 کی سینارٹی لسٹیں تیار کرلی ہیں جن کو چیکنگ کے بعد نوٹیفائی کردیا جائے گا ، علاوہ ازیں تمام سینارٹی لسٹیں یکے بعد دیگر جاری کی جائیں گے جس کیلئے احکامات جاری کردئے گئے ہیں۔