شکایات سیل کانمبر درج نہ کرنیوالے پرائیویٹ سکولز کیخلاف ایکشن لینے کا حکم
ملتان(نمائندہ نوائے وقت)محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے شکایات سیل کا نمبر درج نہ کرنے والے پرائیویٹ سکولوں کے خلاف ایکشن لینے کا حکم دے دیا ہے ۔شکایات سیل کا نمبر مین گیٹ پر درج نہ ہونے پر متعلقہ ایجوکیشن اتھارٹی ایسے پرائیویٹ سکولز کو پہلے نوٹس جاری کرے گی پھر ایکشن لیا جائے گا ۔