خواتین پر الزام تراشی پر فاروق ستار کو ایک ارب ہر جا نہ کا نو ٹس
کراچی ( خصوصی رپو رٹر) تر جما ن پا ک سر زمین پا ر ٹی نے اپنے بیا ن میںمخصوصس نشستوں پر منتخب ہو نے والی اراکین صو بائی اسمبلی کے فاروق ستار کوایک روب روپے کا ہر جا نہ کا قا نو نی نو ٹس دیئے جا نے کی ہمت اور بہا دری سے اپنی عزت و نا مو س کی حفا ظت کے لئے قا نونی جنگ لڑنے کے فیصلے کو خراج تحسین پیش کر تے ہو ئے کہا کہ 22 اگست کو بھی فاروق ستار نے صرف ما ئو ں اور بہنو ں کو گرفتار کر وایا اور ان ہتھکڑیا ں لگا کر سر عام عدالتوں میں ر سوا کیا اس وقت فاروق ستار اور ان کے ہمنوا صر ف اپنے لئے معافی کے طلبگار تھے انہو ں نے کہا کہ لوگ تو اپنی بہن کی عزت کی خا طر اپنی جا ن دے دیتے ہیں مگر افسوس فاروق ستار اور ان کے ہمنوا ان غیر ت مندوں میں شامل نہیں انہو ں نے کہا کہ قا نو نی نو ٹس کے اجراء کے 7 یو م کے اندر فاروق ستار کو نا صرف غیر مشروط معافی ما نگتے ہوئے اس قا نو نی نو ٹس کا جواب دینا ہوگا بصورت دیگر ان کے خلاف مقدمہ دائر کیا جا نے کے لئے قا نو نی راستہ اختیا ر کیا جا ئے ۔