پی پی کے ضلعی صدر چوہدری ظہیر اور جنرل سیکرٹری شوکت ایک ہفتے کیلئے معطل
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویژنل صدر سردار سلیم حیدر نے پی پی کے ضلعی صدر چوہدری ظہیر اور جنرل سیکرٹری شوکت کو ایک ہفتے کیلئے معطل کردیا ان سے جواب طلب کیا گیا ہے کہ وہ ممبر سازی کیمپ کیوں نہیں لگا رہے اور اسلام آباد میں زرداری ہائوس کے سامنے جھگڑا کیوں کیا تھا اس بارے میں ان سے جواب طلبی کرلی گئی ہے ۔