کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
Oکہے گا واللہ! قریب تھا کہ تو مجھے (بھی) برباد کر دےO اگر میرے رب کا احسان نہ ہوتا تو میں بھی دوزخ میں حاضر کئے جانے والوں میں ہوتاO کیا (یہ صحیح ہے) کہ ہم مرنے والے ہی نہیں؟O بجز پہلی ایک موت کے، اور نہ ہم عذاب کئے جانے والے ہیںO پھر تو (ظاہر بات ہے کہ) یہ بڑی کامیابی ہےO ایسی (کامیابی) کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہئےO
سورۃالصّفٰت(آیت56 تا 61)