فیروز والا: کھیت سے نوجوان کی جلی ہوئی نعش برآمد
فیرو زوالہ (نامہ نگار) نا معلوم افراد نے اٹھارہ سالہ نو جوان کو قتل کر کے اس کی نعش پر پٹرول ڈال کر جلا ڈالا نعش کھیت میں پھینک کر فرار ہو گیا بتایا ہے کہ لاہور روڈ کی آبادی مومن پورہ کی قریب کھیت میں جلی ہونعش دیکھ کر رہ گیروں نے پولیس کو اطلاع دی پولیس نے نعش قبضہ میںلے کر کاروائی شرو ع کر دی پولیس کے مطابق نوجوان کو پہلے تیز دار آلہ سے قتل کیا بعد میں اس قتل کو چھپانے کیلئے نعش کو آگ لگا دی تاہم مقتول کی شناخت نہ ہو سکی ۔