سعودی عرب میں ایک فلیٹ میں آگ کے باعث 5چ پاکستانی جاں بحق
سعودی میڈیا کے مطابق فلیٹ میں آگ لگنے کا افسوسناک واقعہ دارالحکومت ریاض میں پیش آیا،فلیٹ کے ایک حصے میں اچانک بھڑکنے والی نے پوری عمارت کو اپنی لپیت میں لے لیا،آگ کے باعث پانچ پاکستانی شہری جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا،حکام کے مطابق امدادی سرگرمیاں واقعے کے فوری شروع کردی گئی تھیں،آگ لگنے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں