14سالہ دنیا کی سب سے سخت جان اور ماہر کوہ پیما لڑکی
واشنگٹن(نیٹ نیوز) کوہ پیمائی کو دنیا کی خطرناک ترین مہم جوئی کہا جائے تو غلط نہ ہوگا لیکن 14 سالہ امریکی بچی نے یہ کام کرکے سب کو حیران کردیتی ہے۔ امریکی ریاست نیویارک سے تعلق رکھنے والی اشیما کم عمری سے ہی کوہ پیمائی میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ چکی ہے۔