چودھری ایم اے شیدا کا ختم چہلم کل ہو گا
لاہور (خصوصی رپورٹر) گولڈ میڈلسٹ تحریک پاکستان‘ ممتاز دانشور‘ کالم نویس‘ مصنف اور معروف قانون دان چودھری ایم اے شیدا کا ختم چہلم کل 3 مئی بروز اتوار ساڑھے 3 بجے سہ پہر ایم اے شیدا کی رہائش گاہ کے قریب واقع تالاب والی مسجد (مسجد بنسی ساگر تالاب) ساگر روڈ صدر لاہور چھاؤنی میں ادا کی جائے گی دعا پورے 5 بجے ہو گی۔