موسم

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہے گا جبکہ گرد آلود ہوائیںچلنے کا بھی امکان ہے ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.2کم سے کم 19.5سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح 57فیصد جبکہ شام کے وقت 20 فیصد رہا۔
طلوع آفتاب …… 5بجکر14منٹ
غروب آفتاب ……6بجکر44منٹ