سعودی عرب: نائب ولی عہد محمد بن سلمان کی سربراہی میں آرامکو کی نئی 10 رکنی سپریم کونسل قائم
دبئی (رائٹر) سعودی عرب نے سرکاری آئل کمپنی آرامکو کے لئے 10 رکنی سپریم کونسل قائم کی ہے جس کے سربراہ نائب ولی عہد محمد بن سلمان ہونگے۔ محمد بن سلمان وزیر مملکت برائے دفاع، چیئرمین شاہی عدالت اور خادم حرمین شریفین کے خصوصی مشیر بھی ہیں۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق سپریم اقتصادی کونسل نے آرامکو کی تشکیل نو کی منظوری دے دی ہے، اسے وزارت تیل سے علیحدہ کردیا گیا ہے۔
آرامکو