جلالپور جٹاں میں آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق
جلالپور جٹاں (نامہ نگار) آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ موضع سانگ موڑنکہ میں چھت کے نیچے باپ راجہ عادل اور بیٹا راجہ تنویر جو نویں کلاس کا طالب علم تھا سو رہے تھے آسمانی بجلی چھت پر گر گئی ۔دونوں چھت گرنے سے ابدی نیند سو گئے۔
جاں بحق