ماضی میں حکمرانوں نے ہمیشہ مزدوروں کا استحصال کیا : انجمن تاجران
لاہو ( کامرس رپورٹر )آل پاکستان انجمن تاجران کے جنرل سیکر ٹری نعیم میر نے کہا کہ حکومت سمیت ماضی کے حکمرانو ں نے ہمیشہ مزدوروں کا استحصال کیا جو مزدوروں کے حقو ق پر قانون تو بنا تے ہیں تاہم اس پر کھبی عملدرآمد نہیں کروایا۔ جس کے باعث آج مزدور طبقہ کئی مسائل کا شکار ہیںاور غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہا ہے ۔