فیروز والا: چور ٹرانسفارمر لے اڑے May 02, 2015 4:45 AM, May 02, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروز والا (نامہ نگار) فیض پور میں نامعلوم چور بجلی ٹرانسفارمر چوری کر کے فرار ہوگئے، جس کی وجہ سے علاقے میں بجلی کی فراہمی معطل رہی، شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+