کلمہ طیبہ والا پہلا تاریخی سکہ نیلامی کیلئے پیش
لندن(نوائے وقت نیوز) تاریخی اعتبار سے کلمہ طیبہ لکھا ہوا پہلا سکہ کو نیلامی کیلئے پیش کردیا گیا۔سکے پر کلمہ طیبہ کندہ ہے یہ تاریخی لحاظ سے محفوظ وہ پہلا سکہ ہے جس پر کلمہ طیبہ کندا ہوا تھا۔سکے میں لوگوںکی ایک بڑی تعداد کی دلچسپی موجود ہے۔
سکہ